منگل 19 اپریل 2022 - 00:57
حدیثِ روز | دوسروں کو نصیحت کا طریقۂ کار

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کو نصیحت کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

نُصْحُكَ بَيْنَ الْمَـلاَءِ تَقْريعٌ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں کے سامنے تمہارا دوسروں کو نصیحت کرنا اس کی شخصیت کشی (کے مترادف) ہے۔

ميزان الحكمة، ج ۱۰، ص ۵۸۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha